ذوقِ عبادت۔۔۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

Ø+ضرت سالم بن ابی الجعد بیان کرتے ہیں ØŒ ایک شخص Ù†Û’ ØŒ جوراوی Ú©Û’ گما Ù† Ú©Û’ مطابق بنوخزاعہ سے تھا کہا: کاش میں نماز میں مشغول ہوتا اوراس سے مجھے راØ+ت ملتی۔ لوگوں Ù†Û’ گویا اس Ú©Û’ قول Ú©Ùˆ معیوب سمجھا تواس Ù†Û’ کہا: میںنے Ø+ضور علیہ الصلوٰۃ والسلام Ú©Ùˆ یہ فرماتے سنا ہے : اے بلا Ù„! نماز Ú©Û’ لیے اقامت کہو اوراس طرØ+ ہمیں راØ+ت پہنچائو۔(صØ+ÛŒØ+ مسلم)

Ø+ضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ØŒ ہم رات (Ú©Û’ کسی Ø+صہ )میں Ø+ضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ نماز پڑھتے دیکھنا چاہتے تو نماز پڑھتے دیکھ سکتے تھے اوراگرآپ Ú©Ùˆ ہم (رات Ú©Û’ کسی Ø+صہ میں)سوتے دیکھنا چاہتے تو سوتے بھی دیکھ سکتے تھے۔(صØ+ÛŒØ+ بخاری)
Ø+ضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں : Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: متاع دنیا میں سے عورتوں اورخوشبوکو میرے لیے Ù…Ø+بوب بنایاگیا ہے اورمیری آنکھوں Ú©ÛŒ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© نماز میں رکھی گئی ہے۔(صØ+ÛŒØ+ بخاری)

Ø+ضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں : جب (رمضان کا )آخری عشرہ شروع ہوتا تھا توØ+ضور علیہ الصلوٰۃ والسلام (عبادت Ú©Û’ لیے)کمر کس لیتے تھے ،آپ رات بھر جاگتے تھے اوراہل خانہ Ú©Ùˆ بھی جگاتے تھے۔(سنن نسائی)

Ø+ضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں : میںنے عرض کیا : یارسول اللہ (صلی اللہ علیک وسلم)! آپ (کبھی )روزہ رکھنا شروع کرتے ہیں تویوں Ù…Ø+سوس ہوتا ہے کہ آپ روزوں کا سلسلہ ختم نہیں کریں Ú¯Û’ØŒ اور(کبھی)آپ افطار کرتے ہیں تو یوں Ù…Ø+سوس ہوتا ہے کہ آپ دوبارہ روزے شروع نہیں کریں Ú¯Û’ØŒ سوائے دودنوں Ú©Û’ کہ اگروہ آپ Ú©Û’ معمول Ú©Û’ روزوں Ú©Û’ درمیان آجائیں تو ٹھیک ورنہ آپ ان ایام میں ضرور روزہ رکھتے ہیں ØŒ فرمایا: وہ دن کون سے ہیں ØŸ میںنے عرض کیا : پیر کا دن اورجمعرات کا دن ØŒ فرمایا:یہ دونوں دن ایسے ہیں جن میں اعمال بارگاہ خداوندی میں پیش کیے جاتے ہیں ØŒ اورمیں چاہتا ہوں کہ میرے اعمال جب بارگاہ خداوندی میں پیش ہوں تو اس وقت میں روزے Ú©ÛŒ Ø+الت میں ہوں۔(سنن نسائی)